تازہ ترینفن فنکار

ماہ نور بلوچ نے اسامہ کو ’انکار‘ کردیا

لاہور(نمائندہ شو بز)ماہ نور بلوچ نے ہمایوں سعید کی فلم میں ڈانس کرنے سے انکار کر دیا۔ ہمایوں کی پروڈکشن میں تیار ہونیوالے ان ٹائٹل فلم میں ماہ نور بلوچ بھی اہم کردار ادا کر رہی ہیں۔ پاک نیوز لائیو کی رپورٹ کے مطابق شادی کے ایک سین میں ڈائریکٹر اسامہ نے جب ماہ نور بلوچ کو ڈانس کرنے کا کہا تو ماہ نور نے صاف انکار کرتے ہوئے یہ سین کرنے سے ہی انکار کر دیا۔فلم میں فرحانہ مقصود، حبیب، نعمان، ہمایوں سعید اور شفقت چیمہ بھی کام کر رہے ہیں۔ فلم کی شوٹنگ دبئی اور سیالکوٹ میں ہوئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں  جمبر: لوڈشیڈنگ اوراووربلنگ کیخلاف عوام کا شدید احتجاج،دفتر کوآگ لگادی،ملتان روڑ بلاک

یہ بھی پڑھیے :

One Comment

  1. Plz snd the way to active pak news sms alert service on my mobile numbr +923003007479 that’ll be your thanx. From Malik Aslam.

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker