تازہ ترینعلاقائی

مانسہرہ میں گاڑی کھائی میں جاگری،پانچ افراد جاں بحق

مانسہرہ (نامہ نگار)مانسہرہ میں جیپ کھائی میں گرنے سے پانچ افراد جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے۔ حادثہ مانسہرہ میں تورغر کے پہاڑی علاقے مچے سر کے مقام پر اُس وقت پیش آیا۔ جب تیز رفتار جیپ ڈرائیور کے قابو سے باہر ہوکر گہری کھائی میں جاگری۔ حادثے میں دو خواتین سمیت پانچ افراد جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے۔ لوگوں نے اپنی مدد آپ کےتحت لاشوں اور زخمیوں کو کھائی سے نکال کر قریبی اسپتال منتقل کردیا۔

یہ بھی پڑھیں  کشمیر کی جنت ہے جہنم اب تک......

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker