پاکستان

منصوراعجازفوجی سیکیورٹی کےبغیرنہیں آئینگے،اکرم شیخ

منصور اعجاز کے وکیل اکرم شیخ نے کہا ہے میرے موکل کو فوجی سیکیورٹی فراہم کرنے پراٹارنی جنرل نے رات آٹھ بجے تک جواب نہیں دیا تو وہ پاکستان نہیں آئینگے۔ اکرم شیخ نے کہا اٹارنی جنرل نے کمیشن کے روبروبیان حلفی میں کہا تھا منصور اعجاز کو فوجی سیکیورٹی فراہم کی جائے گی تاہم اب وزارت داخلہ کاسیکیورٹی کے لیے فوکل پرسن مقرر کرنا حلفیہ بیان کے خلاف ہے اس سے ثابت ہوتا ہے حکومت نہیں چاہتی منصور اعجاز پاکستان آئیں۔ان کہنا تھا اٹارنی جنرل سے تحریری طور پر پوچھا ہے وہ بیان حلفی پر قائم ہیں یا نہیں۔ چیف آف جنرل اسٹاف کو بھی خط لکھ کر معاملے میں مداخلت کی استدعا کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں  قوم کی خدمت کیلیے صدرکاعہدہ سنبھالنے کیلیے تیارہوں، ڈاکٹرعبدالقدیر

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker