اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) میمو کیس کے مرکزی کردار پاکستان پہنچ گئے۔ذرائع کے مطابق ان کے پاس انٹرنیشنل ویزا ہے جس کی بنا پر ان کو کسی اور ویزے کی ضرورت نہیں ہے