پاکستانتازہ ترین

طاہرالقادری کے عوامی مارچ کو نہیں روکا جائے گا،ن لیگ کا فیصلہ

pmlnلاہور(پا ک نیوز) مسلم لیگ نواز کے ہنگامی اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے ڈاکٹر طاہرالقادری کے عوامی مارچ کو نہیں روکا جائے گا۔اجلاس مں ملک کی سیاسی صورتحال اور آئندہ انتخابات کے لائحہ عمل پر بھی غور کیا گیا۔ ماڈل ٹاوٴن لاہور میں ہونے والے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے سربراہ نوازشریف نے کہا کہ جمہوریت کو کسی صورت ڈی ریل نہیں ہونے دیں گے۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا پنجاب حکومت عوامی لانگ مارچ کا راستہ نہیں روکی گی، اگر سکی نے قانون ہاتھ میں لینے کوشش کی تو اس کے ساتھ سختی سے نمٹا جائے گا۔ اجلاس میں پارٹی کے آئندہ کے لائحہ عمل کے بارے میں بھی بحث کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ : نواحی قصبہ نہرانوالی،حجا م کی سات سا لہ بچی سے زیادتی کو شش ناکام بچی حجام سے با ل کٹوانے گئی تھی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker