تازہ ترینسائنس و آئی ٹی

مریخ پر چاند گرہن، ناسا نے تصاویر جاری کر دیں

mareekhایک برس پہلے مریخ پر پہنچے خلائی جہاز کیوری اوسٹی نے پہلی بار مریخ کے چاند گرہن کی تصاویر بنائیں جنہیں ماہرین نے جوڑ کر فوٹیج تیار کی ہے۔ مریخ کے دو چاند فوبوس اور ڈیموس ہیں۔ کیوری اوسٹی نے اکتالیس تصاویر بنائیں جن میں بڑا چاند فوبوس چھوٹے چاند ڈیموس کے آگے سے گزرتا ہے اور اسے مکمل طور پر چھپا لیتا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے اس گرہن سے مریخ کے چاندوں کے مدار کا پتہ لگانے میں مدد ملے گی۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker