تازہ ترینعلاقائی

ڈہرکی ماڑی گیس کمپنی کے خلاف قریبی دیہاتیوں کاپریس کلب کےسامنےحتجاج

ڈہرکی(نامہ نگار) ڈہرکی ماڑی گیس کمپنی کے خلاف قریبی دیہاتیوں کا پریس کلب کے سامنے حتجاج ۔ڈہرکی ماڑی گیس کمپنی 40سال سے ضلع گھوٹکی سے گیس نکال رہی ہے جس میں مقامی افراد کو روزگار سے محروم رکھا اور علائقے کے رہائشیوں پر کوئی ویلئفر خرچ نہیں کیا ممتاز مرانی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ مقامی لوگوں کے ساتھ نا انصافی ہے جلد ہی سیاسی و سماجی تنظیموں کو اکٹھا کر کے ماڑی گیس کمپنی کے خلاف تحریک چلائینگے اور جب تک ہمیں انصاف نہیں ملیگا ماڑی گیس کمپنی کے گیٹ کے سامنے احتجاج جاری رہے گا

یہ بھی پڑھیں  سورج کل خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker