تازہ ترینعلاقائی

گیارہ مئی کو ملک بھر میں شیر کی آواز گونجے گی: مریم نواز

mariam nawazلاہور(نمائندہ خصوصی)مریم نواز کا کہنا ہے کہ قوم اگر اچھا پاکستان دیکھنا چاہتی ہیں تو شیر کو وٹ دیں۔ گیارہ مئی کو ملک بھر میں شیر کی ا?واز گو نجے گی اور قومی کی تقدیر سنور جائے گی۔لاہور میں این اے 122 سے مسلم لیگ ن کے قومی اسمبلی کے امیدوار سردار ایاز صادق کے ہمراہ مریم نواز نے جامعہ اشرفیہ میں خواتین کے جلسے سے خطاب کیا جس میں ان کا کہنا تھا کہ ن لیگ کے مخالفین یہ جان لیں کے ان کے ہاتھ میں کچھ نہیں ا?ئے گا اللہ تعالٰی کے کرم سے ن لیگ کو حکومت ملی تو ملک سے مہنگائی اور لوڈشیڈنگ کا خاتمہ کر دیں گے۔ مریم نواز نے پی پی 148 لارنس روڈ ، چمبہ ہاؤس ، مال روڈ کے مختلف دفتر کا دورہ بھی کیا اس موقع پر کارکنوں کی بڑی تعداد نے مریم نواز کا شاندار استقبال کیا اور خوب نعرے بازی کی۔’

یہ بھی پڑھیں  پتوکی:محکمہ انہار چھانگا مانگا کا نشان دہی پر چھاپہ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker