شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / تازہ ترین / ورلڈکپ: پاک سری لنکا میچ بارش کے باعث منسوخ

ورلڈکپ: پاک سری لنکا میچ بارش کے باعث منسوخ

برسٹل(نمائندہ سپورٹس) بارش اور خراب موسم نے مزا کرکرا کردیا، برسٹل میں شیڈول پاک سری لنکا میچ بارش کی نذر ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق مسلسل بارش کے باعث میچ کا ٹاس بھی ممکن نہ ہوسکا، قوانین کے تحت دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ دے دیا گیا۔میگا ایونٹ میں قومی ٹیم اپنا چوتھا میچ بارہ جون کو آسٹریلیا کیخلاف کھیلے گی

یہ بھی پڑھیں  اے این پی، پیپلزپارٹی اورجے یوآئی (ف) ہمارے خلاف ایک ہوچکے ہیں، عمران خان
error: Content is Protected!!