تازہ ترینسائنس و آئی ٹی

نوجوان نےعلم ریاضی کے مشکل ترین مسئلہ کاحل ڈھونڈ نکالا

سائنسی دنیا میں ایک سنسنی خیز واقعہ پیش آیا ہے۔ جرمنی میں رہنے والا ہندوستانی نژاد سولہ سالہ شوئریا ریو زروں کے تحرک سے متعلق دو اصولی نظریات کو ثابت کرنے میں کامیاب ہوا ہے۔ واضح رہے کہ سائنس دان گزشتہ ساڑھے تین سو سالوں سے اس مقصد کے لیے تگ و دو کرتے رہے تھے لیکن طاقتور ترین کمپیوٹروں کا استعمال بھی اس میں مددگار نہیں ہوا تھا۔ مشہور ماہر طبیعات آئیزک نیوٹن نے اس پہیلی کو بوجھنے میں پہل کی تھی۔ شوئریا نے بتایا کہ اس نے اپنی صلاحیت آزمانے کے لیے یہ کام کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ اب سائنس دان کئی اہم سوالات کے جوابات حاصل کر پائیں گے۔ مزید برآں بیلسٹک میزائلوں کے تحرک کا درست ترین اندازہ لگایا جا سکے گا۔

یہ بھی پڑھیں  لالہ موسیٰ:شادی بیاہ کے موقع پر ون ڈش کی خلاف ورزی سرعام جاری

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker