سائنس و آئی ٹی

عالمی مقابلہ ریاضی میں پاکستانی طالبعلم کا اعزاز

اسلام آباد ﴿بیورو رپورٹ﴾ پاکستان کے ہونہار طالبعلم موسیٰ فیروز نے عالمی مقابلہ ریاضی میں پہلی پوزیشن حاصل کر کے گولڈ میڈل حاصل کر لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 6 اور 3 مارچ کو عالمی مقابلہ ریاضی میں 100 ممالک کے 15لاکھ سے زائد بچوں نے آن لائن اس مقابلے میں حصہ لیا جس میں تحصیل پھالیہ سے تعلق رکھنے والے 13 سال کے ہونہار طالبعلم موسیٰ فیروز نے اس آن لائن مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کر کے گولڈ میڈل حاصل کر لیا۔ 13سالہ موسیٰ فیروز کو عالمی مقابلہ ریاضی جیتنے پر آسٹریلیا میں گولڈ میڈل سے نوازا گیا۔

یہ بھی پڑھیں  مارچ 2012 میں تھری جی لائسنس کی نیلامی : تیاریاں شروع

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker