تازہ ترینعلاقائی

دعوت اسلامی کے زیر اہتمام سٹی پریس کلب (رجسٹرڈ)اوکاڑہ میں میڈیا سے وابستہ افراد کے لیے مولانا عمران عطاری کے بیان کا اہتمام ویڈیو لنک سے کیا گیا

اوکاڑہ(محمدمظہررشید چودھری سے) دعوت اسلامی کے زیر اہتمام سٹی پریس کلب (رجسٹرڈ)اوکاڑہ میں میڈیا سے وابستہ افراد کے لیے مولانا عمران عطاری کے بیان کا اہتمام ویڈیو لنک سے کیا گیا ،تفصیلات کے مطابق میڈیا سے وابستہ افراد کے لیے دعوت اسلامی نے سٹی پریس کلب (رجسٹرڈ)اوکاڑہ میں درس کااہتمام کیا گیا جس میں مولانا عمران عطاری نے ویڈیو لنک کے زریعے درس دیا ۔جس میں سٹی پریس کلب کے تمام عہدیداران و ممبران نے شرکت کی ۔مولانا عمران عطاری نے الفاظ کے چناﺅ،حق اور سچ کی بات کرنے کی تاکید کی اور حقائق پر مبنی خبروں کی اشاعت پر زور دیا اور دعوت اسلامی کی تحریک کی تصویر ی جھلکیاں بھی دکھائی گئیں ۔انہوں نے مزید کہا کہ مولانا الیاس قادری کی زیر صدارت تحریک کو دنیا کے کونے کونے میں پھیلا رہے ہیں اور دعوت اسلامی دوسرے ملکوں میں بھی اپنی خدمات سر انجام دے رہی ہے انہوں نے درس میں شامل تمام افراد کو دعوت اسلامی کی تحریک میں شامل ہو نے کی دعوت دی٭

یہ بھی پڑھیں  شہید ہم سے یہ کہہ رہے ہیں لہو ہمارا بھلا نہ دینا

یہ بھی پڑھیے :

One Comment

  1. Definitely believe that that you stated.
    Your favorite justification seemed to be on the web the simplest factor to be mindful of.
    I say to you, I certainly get irked while other people consider worries that they plainly
    do not recognise about. You controlled to hit the
    nail upon the top and also outlined out the entire thing with no need side effect
    , folks could take a signal. Will probably be again to get more.
    Thanks

    my homepage kolkata call girl

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker