پاکستانتازہ ترین

مزار قائد کی لائٹس تبدیل کردی گئیں

کراچی (نمائندہ خصوصی)  پاکستان میں توانائی کے بحران کے پیش نظر بانی مملکت قائداعظم محمد علی جناح کے مزار میں بھی بجلی کی بچت کا سلسلہ شروع کردیا گیا۔ کراچی الیکٹرک سپلائی کمپنی نے قومی ورثے کی خدمت کے لیےمزار قائد کے اندرونی حصے میں روایتی لائٹس کو جدید ترین ٹیکنالوجی ایل ای ڈی لائٹس میں تبدیل کردیا ہے۔ تبدیلی سے قبل یہاں 8 کلوواٹ سے زائد بجلی خرچ ہوتی تھی جو کم ہوکر پونے 2 کلوواٹ تک رہ جائے گی۔ایل ای ڈی لائٹس کے افتتاح کے موقع پر کے ای ایس سی کے سی ای او تابش گوہر نے کہا کہ قائد کی سوچ اور فکر ہمارے لیے مشعل راہ ہے۔

یہ بھی پڑھیں  پنجاب میں ٹیچنگ اسٹاف کے لئے کورونا ویکسینیشن کا آغاز

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker