تازہ ترینعلاقائی

بہاولپور:ایم سی بی بینک کے گارڈ نےاپنی جان پرکھیل کرڈکیتی کی واردات ناکام بنادی

بہاولپور﴿ بیو رو چیف﴾ ایم سی بی بینک کے گارڈ نے اپنی جان پر کھیل کر ڈکیتی کی واردات ناکام بنا دی‘ مسلح ڈاکوؤں نے فائرنگ کر کے بینک سکیورٹی گارڈ ہلاک کردیا‘ بتایاگیا ہے کہ مسلم کمرشل بینک ڈی سی آفس برانچ میں صبح سویرے مسلح ڈاکوؤں نے ڈکیتی کی کوشش کی تو وہاں پر موجود سکیورٹی گارڈ بشیر احمد نے مزاحمت کی تو ڈاکوؤں نے فائرنگ کر کے سکیورٹی گارڈ بشیر احمد کو ہلاک کر دیا اور موقع سے فرار ہوگئے‘ پولیس نے پوسٹ مارٹم کے بعد نعش ورثائ کے حوالے کر دی اس سلسلہ میں بینک منیجرنے کہا کہ ڈکیتی کی واردات نہیں ہوئی‘ نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے سکیورٹی گارڈ کو ہلاک کر دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  پارٹی انتخابات نہ کرانیوالی جماعتوں کے الیکشن لڑنے پر پابندی کا فیصلہ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker