پاکستان

جعلی ادویات سکینڈل: 6 ممالک نے پاکستانی میڈیسن پر پابندی لگا دی

پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں جعلی ادویات سے ہونے والی ہلاکتوں کے باعث 6 ممالک نے پاکستانی ادویات کی برآمدات پر پابندی لگا دی ہے. پاک نیوز لائو کے مطابق پاکستانی ادویات پر پابندی لگانے والے ممالک میں سری لنکا, افغانستان,کینیا اور 3 دیگر افریقی ممالک شامل ہیں. واضع رہے کہ پاکستان کی تقریبا 40 کمپنیاں مختلف ممالک کو ادویات برآمد کرتی ہیں جن سے پاکستان کو سالانہ 193 ملین ڈالرز کا زرمبادلہ حاصل ہوتا ہے. صورتحال کی سنگینی کو دیکھتے ہوئے کل کراچی میں ہنگامی اجلاس طلب کر لیا ہے جس میں جعلی ادویات کے تدارک کےلئے مشترکہ حکمت عملی تشکیل دی جائے گی.

یہ بھی پڑھیں  خیبرپختونخواہ حکومت کی آئینی مدت کا آج آخری دن

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker