علاقائی

حاصل پور میڈیا کونسل آف پاکستان کی جنرل میٹنگ

(حاصل پور﴿ تحصیل رپورٹر
حاصل پور میڈیا کونسل آف پاکستان کی جنرل میٹنگ کل 3 بجے بمقام بیورو آفس حرف لازم حاصل پور میں منعقد ہوگی۔ طارق جاوید علی سیکرٹری جنرل میڈیا کونسل آف پاکستان خصوصی شرکت کریں گے۔ اجلاس کی صدارت سید فخرعباس شاہ کریں گے۔اجلاس میں آنے والے ینگ جرنلسٹ ممبران کو ویلکم کیا جائے گا۔ اور انہیں تربیتی ورکشاپ دی جائے گی۔ جس میں جرنلسٹ کے حقوق کے تحفظ اور معاشرتی مسائل کو اجا گر کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ : اوکاڑہ میں تاریخی شدید ترین بارش و ژالہ باری سے نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker