تازہ ترینعلاقائی

پاکستان کے مشہورو معروف شاعر راجہ کاشف جنجوعہ سے میڈیا کونسل آف پاکستان کا تعزیتی اجلاس

حاصل پور ﴿ بیورو رپورٹ ﴾ میڈیا کونسل آف پاکستان کا تعزیتی اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں پاکستان کے مشہورو معروف شاعر راجہ کاشف جنجوعہ کے عزیز سعوداسحاق بھوجا ائر لائن میں دوسرے مسافروں کے ساتھ خالق حقیقی سے جاملے۔ اللہ تعالیٰ ان اپنے جواررحمت میں جگہ عطا فرمائے اور تمام میڈیا کونسل آف پاکستان کے ممبران راجہ کاشف جنجوعہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں میڈیا کونسل آف پاکستان نے حکومت وقت سے مطا لبہ کیا ہے۔ بھوجا ایئرلائن کے ساتھ ساتھ دوسری ایئرلائن کو فوری بند کیا جائے۔ تاکہ کوئی حادثہ پیش آئے نہ ہی کو ئی اپنے پیاروں سے بچھر سکے تمام لوگ دعا گو ہیں کی اللہ تعالی تما م ہلاک شدگان کی مغفرت فرما دے اور ان کے گھر والوں کو صبر جمیل عطا کریں تمام ممبران نے فون پر راجہ کاشف جنجوعہ سے تعزیت اور اور اس واقعہ پر دکھ اور رنج وغم کا اظہار کیا۔ اجلاس میں میڈیا کونسل آف پاکستان کے صدر وسیم نذر چیف ایڈیٹر پاک نیوز لائیوز ۔چیف ایڈیٹر قیصر عباس جعفری کسک نیوز۔ ایڈیٹر خضر حیات خان کسک نیوز۔ ۔ سنیئرایڈیٹر سعید احمد شاہ ۔ طارق جاوید علی سیکرٹری جنرل میڈیا کونسل آف پاکستان ۔ چوہدری ٰحفیظ حنیف چیف ایڈیٹر ورلڈ نیوز ایجنسی﴿WNA﴾۔ عقیل خان ایڈیٹر پاک نیوز لائیوز ۔ بابر شہزاد چیمہ ایڈیٹر گلوبل نیوز نیٹ ورک ﴿GNN﴾ ۔ ڈپٹی ایڈیٹر فیصل شہزاد چیمہ﴿WNA﴾۔ چیف ایڈیٹر فیصل اظفر علویٰ مبلغ۔ چیف ایڈیٹرطاہر گوندل میڈیا کی آواز۔ چیف ایڈیٹر طارق سمرا کرائم انفارمیشن ڈیٹ ﴿C.I.D ﴾ کے ساتھ ساتھ حاجی ظفر اللہ چوہدری، محمد رضوان علی، سید فخر عباس شاہ ، سہیل منیر باجوہ۔ سید مبارک شمسی و دیگر ممبران موجود تھے

یہ بھی پڑھیں  گنڈا سنگھ بارڈر: بھارتی سورما پرچم اتارتے ہوئے گر گیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker