تازہ ترینعلاقائی

میرپور ماتھیلو،بھائی نے ناجائز تعلقات کے شبہ میں بہن کو قتل کردیا۔

میرپور ماتھیلو ﴿نامہ نگار﴾ بھائی نے ناجائز تعلقات کے شبہ میں بہن کو قتل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق داد لغاری پولیس اسٹیشن کی حدود میں واقع گائوں عبدالواحد پتافی میں ایک شخص اشرف پتافی نے اپنی بہن فرزانہ زوجہ راجب پتافی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا اور موقع سے فرار ہوگیا‘ ملزم نے اپنی بہن کا قتل اپنے ہی گائوں کے ایک نوجوان کے ساتھ کاروکاری کا الزام لگا کر کیا ہے

یہ بھی پڑھیں  نیٹو سربراہ کانفرنس آج سے شکاگو میں شروع

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker