تازہ ترینعلاقائی

میرپورماتھلو:نادرا سینٹر ٹھگی اور فراڈ کا اداہ بن گیاغریب عورتوں کو لوٹا جا رہا ہے

ڈہرکی﴿نامہ نگار﴾ میرپورماتھیلو نادرا سنٹر آنے والی غریب اور مسحتق عورتوں کو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے نام پر لوٹا جا رہا ہے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے فارم چیک کروانے والی سینکڑوں عورتوں کو فارم چیک فیس200/250روپے وصول کر کے لوٹا جا رہا ہے پولیس بھی نادرا کے ساتھ ملوث ہیں چور اور لوٹیرے سرعام غریب عورتوں کو لوٹ رہے ہیں ایسا ہی واقع ایک بیوہ عورت کے ساتھ پیش آیا ہے۔ میر پور کی رہائشی بیوہ عورت جمعیت چھیجن فارم چیک کروانے نادرا آفس پہنچی توایک فراڈیہ نے عورت سے کہا کہ تمہارے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں 80ہزار نکلے ہیںاور پیسے ڈہرکی سے ملینگے

یہ بھی پڑھیں  ن لیگ کےخلاف کموں شہید میں پیپلزپارٹی کاجلسہ آج ہوگا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker