لاہور(نمائندہ شوبز) اداکارہ میر ا کے منگیتر کیپٹن نوید نے انکشا ف کیا ہے کہ اس کے والدنے میراسے رشتے کے بارے کوئی منفی بیان نہیں دیا بلکہ اس والدمیراکیساتھ میری نسبت پربہت خوش ہیں۔ پریس کانفرنس میں نوید کا کہنا تھا کہ میراکیساتھ رشتہ فیملی کی رضامندی سے ہواتھاجبکہ میڈیاپربیان دینے والاشخص میراوالدنہیں،میں اسے نہیں جانتا ۔ایک سوا ل کے جوا ن میں انکا کہنا تھا کہ میں جانتاہوں کہ میرامعصوم اورغیرشادی شدہ ہے اور میراکےساتھ شادی کی تاریخ کافیصلہ اہلخانہ کی مرضی سےکرونگا۔ کیپٹن نوید کا کہنا تھا کہ عتیق الرحمان کونہیں جانتا، اداکارہ میراکیخلاف عتیق کےکیس کااثرہماری شادی پرنہیں پڑیگا
You must be logged in to post a comment.