تازہ ترینفن فنکار

سسرمانا توماں معترض، میراکےہا تھ سے شا دی کی لکیر"مٹ" گئی

لاہور(نمائندہ شو بز)شدیدی گر می میں بھی اداکا رہ میرا کی شا دی پر اعلان کے چو بیس گھنٹے بعد ہی اوس پڑ گئی ہے اور شا دی ایک مر تبہ پھر تاخیر کا شکار ہو گئی ہے ۔ اس مر تبہ شا دی میں ر کا وٹ ادا کا ری میرا کی بہن اور وا لدہ بنی ہیں ۔کل میرا کے سسر خوا جہ پرویز نے بیٹے کی خوا ہش کے سا منے ہتھیا ر پھنکنے اور 21جو لا ئی کو شا دی کا علا ن کیا تھا کہ لیکن آ ج ادا کا ری میرا کی وا لدہ نے اس تا ریخ کو شا دی کر نے انکا ر کر دیا ہے اسکی وجہ یہ بتا ئی ہے کہ میرا کی چھو ٹی بہن اقصہ کی شا دی 9جو ن کو ہو رہی ہے اس لیے 21جو ن کو میرا کی شا دی نہیں ہو سکتی ۔ میرا کی وا لدہ کا یہ بھی کہنا ہے کہ کیپٹن نوید کے والد نے تا ریخ کا علان اپنی مرضی سے کیا اسمیں ہما ری مشا ورت شا مل نہیں تھی

یہ بھی پڑھیں  مجھ پہ دکھ کا بوجھ نہ لاد ۔۔۔!

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker