تازہ ترینفن فنکار

ادکارہ میرا کی نئے سسرال سے عدالتی جنگ چھڑ گئی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) اداکارہ میرا کی  اپنے سسر کے خلاف عدالتی  جنگ  شروع ہوگئی  ہے جہاں عدالت نے میرا کے سسر کو گھر پر قبضے سے روکتے ہوئے نوٹس جاری کردیاہے۔اداکارہ میرا نے اپنی درخواست میں موقف اختیارکیاکہ اُس کے سسر پرویز اشرف ڈیفنس میں واقع اُن کے گھر پر قبضہ کرناچاہتے ہیں جس پر عدالت نے کیپٹن نوید کے والد کو قبضے سے روکتے ہوئے نوٹس جاری کردیا۔واضح رہے کہ گذشتہ دنوں سامنے آنے والی دستاویزات کے مطابق اداکارہ نے کیپٹن نوید کے والد کو گھرفروخت کیاتھاجس کی رقم دبئی کے ایک بنک کے ذریعے وصول کی گئی

یہ بھی پڑھیں  آسٹریلیا کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker