فن فنکار

بلاکاغذات ریڈزون میں داخل ہونے پر اداکارہ میرا کی گاڑی تھانہ سیکرٹریٹ میں بند

اسلام آباد ﴿نمائندہ شوبز﴾اداکارہ میرا کی گاڑی بغیر کاغذات ریڈ زون میں داخل ہونے پر اسلام آباد کے تھا نہ سیکٹریٹ میں بند کردی گئی۔ رات کے وقت اداکارہ میرا کا ڈرائیور گاڑی لے کر ریڈ زون میں داخل ہوگیا۔ پولیس چیکنگ کے دوران ڈرائیور کے پاس کاغذات موجود نہیں تھے۔ جس پر پولیس نے گاڑی تھانے میں بند کردی۔ اداکارہ میرا تین سے چار گھنٹے تک تھانہ سیکٹریٹ میں موجود رہیں۔ لیکن گاڑی کے کاغذات پیش نہ کرسکیں۔ گاڑی اب بھی تھانے میں بند ہے۔

یہ بھی پڑھیں  اداکارہ ماہیما چوہدری کے بھائی اور بھابی کار حادثے میں ہلاک

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker