تازہ ترینفن فنکار

اداکارہ میرا امریکا میں حادثے میں زخمی

نیو یارک(نمائندہ شوبز) فلمسٹارمیرا امریکا میں حادثے کا شکارہوگئیں۔ پاکستانی اداکارہ میرا امریکا میں حادثے کا شکارہوگئیں۔ حادثے میں اداکارہ  کی گردن اور بازو پر چوٹیں آئی ہیں۔خاندانی ذرائع کے مطابق امریکا کے نجی اسپتال میں اداکارہ کا علاج جاری ہے، ڈاکٹروں کی جانب سے میرا کو ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد کمرے میں شفٹ کردیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  الیکشن کمیشن کا ضمنی انتخابات میں فوج، رینجرز تعینات کرنےکافیصلہ

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker