تازہ ترینفن فنکار

اداکارہ میرا کی جانب سے ٹیکس ادا نہ کرنے پرانکابنگلہ سیل کردیاگیا

meeraلاہور(نامہ نگار)اداکارہ میرا کی جانب سے سوا 2 لاکھ روپے ٹیکس ادا نہ کرنے پر ان کا ڈیفنس والا بنگلہ سیل کر دیا گیا۔ میرا کو ٹیکس کی آسان ادائیگی کیلئے آفر بھی ہوئی مگر میراسے چوک ہو گئی۔ محکمہ ایکسائز پنجاب لاہور ریجن کے مطابق اداکارہ میرا کے ڈیفنس والے بنگلے پر 2 لاکھ 27 ہزار روپے ٹیکس واجب الادا تھے، انہیں سوا 2 لاکھ روپے کا یہ ٹیکس قسطوں میں ادا کرنے کی آفر بھی کی گئی مگر وہ اس پیشکش کا فائدہ نہ اٹھا سکیں، جس پر ان کا بنگلہ سیل کر دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں  گوجرانوالہ:امپروونگ واٹر رائٹ پر جینی کی تربیتی ورکشاپ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker