علاقائی

وہاڑی: حرام گوشت کی فروختگی کے مقد مے

وہاڑی﴿ بیورو رپورٹ﴾ مبینہ طور پر حرا م گو شت کی فرو ختگی کے مقد مے کے ملز م نے ایڈ یشنل ڈسٹر کٹ اینڈ سیشن جج وہاڑی پر و یز اسما عیل جو ئیہ کی عدا لت سے ضما نت قبل از گر فتاری منظور کروا لی ۔ تھا نہ بازارلڈ ن کے قصبات نزا کت علی کے مطابق اس کے خلا ف پو لیس نے 6فروری کو 23سے و ز یر د فع 6سلا ٹر ایکٹ 269/270ت پ تھا نہ لڈ ن میں مقد مہ درج کرا یا گیا جس کے مطا بق اسے حرا م گوشت فروخت کر نے کا مر تکب ٹھہرا یا گیا ہے جو 13دن تا خیر سے درج ہوا ہے اور تا خیر کی ایف آ ئی آ ر میں و ضا حت نہ ہے فا ضل عدا لت نے استد عا ضما نت قبل از گر فتاری منظور کر تے ہو ئے 3مارچ تار یخ پیشی مقرر کر دی ۔

یہ بھی پڑھیں  سوئی گیس ایمپلائز یونین کی اپیل پراوکاڑہ کے ملازمین نے بازؤں پر سیاہ پٹیاں باندھ کر شدید احتجاج کیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker