علاقائی

رائے ونڈ:رائیونڈ میں پانی ملے گوشت کی فروخت سے شہری مختلف بیماریوں میں مبتلا

رائے ونڈ ﴿کرائم رپورٹر﴾ رائے ونڈ مین بازار تبلیغی مرکز بازار اور گردنواح میں قصابوں کی جانب سے بکرے اور بھینس کے گوشت میں پانی کی ملاوٹ کر کے فروخت جاری ہیں ۔جس کی وجہ سے معصوم شہری اور تبلیغ میں آئے ہوئے ہزاروں معزز مہمانوں کو ہیپاٹائٹسس جیسی موذی امراض میں مبتلاہو رہے ہیں سماجی تنظیموں صورت حال پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اعلی احکام سے ذمہ دار حکام کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ : مسلم لیگ (ن) کے خلاف اتحاد کرنے والی سیاسی جماعتوں کو بلدیاتی الیکشن میں اپنی اہمیت کا اندازہ ہو جائے گا . عباس علی جٹ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker