سرگودہا ﴿تحصیل رپورٹر﴾ ناقص اور مضر صحت گوشت فروخت کرنیوالے قصاب کی دکان پر پولیس کا چھاپہ ‘تیس کلو گوشت قبضہ میں لیکر ملزم کو گرفتار کرلیا گیا بتایا گیا ہے کہ جھاوریاںکے رہائشی اشرف قصاب اپنی دکان پر ناقص اور مضر صحت گوشت فروخت کررہا تھا کہ پولیس کو اطلاع ہوگئی جس پر چھاپہ مارکرتیس کلو گوشت برآمد کرکے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ۔
You must be logged in to post a comment.