فن فنکار

مہدی حسن: ملک و قوم کا قیمتی اثاثہ

نامور گلوکار مہدی حسن اِن دنوں کراچی کے ایک اسپتال میں زیرِعلاج ہیں، جب کہ اردو کلاسیکی موسیقی کے اِس درخشاں ستارے کےدنیا بھر میں موجود پرستار اُن کی صحتیابی کے لیے دعاگو ہیں۔ اطلاعات کے مطابق، اِنہی دِنوں، مہدی حسن کے چاہنے والوں نےپاکستان اوربیرونِ ملک کئی مقامات پرشہنشاہِ اردو غزل کو خراجِ تحسین پیش کرنے اور اُن کی جلد صحتیابی کے لیے دعاؤں  کےاہتمام کی خاطرخصوصی شامیں منائیں۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker