علاقائی

محفل میلادمصطفی ﴿آج﴾ زیرصدارت پیرشاہدعباس کاہنہ نومیں ہوگی

لاہور﴿ایم۔اے تبسم ﴾محفل میلادمصطفی ö ﴿آج﴾ بروزہفتہ بعد ازنمازعشائ بمقام دفتراسٹیٹ لائف کاہنہ نومیں زیرصدارت پیرسیدشاہدعباس ہوگی۔اس محفل میلاد میں معروف نعت خواں حضورö کے حضورنذرانہ عقیدت پیش کرینگے،مہمان خصوصی افتخارعلی ملک ,جبکہ مہمانان گرامی اغلام رسول نورانی،ملک عاصم افتخار،چوہدری لیاقت اور محمدنذرہونگے،محفل کے اختتام پر مولانا سیدتوصیف شاہ رضوی خطاب فرمائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں  داؤدخیل:ہم نے اپنے دور اقتدار میں عوام کی عملی خدمت کی ہے، عبیداللہ خان شادی خیل

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker