علاقائی

الہ آباد:مہران بنک سکینڈل میں ملوث سیاستدانوں کوعبرت کانشان بنادیاجائے

الہ آباد ﴿نامہ نگار﴾مہران بنک سکینڈل میں ملو ث سیا ستدانو ں کو عبرت کا نشا ن بنا دیا جائے ۔خفیہ ایجنسیا ں سیاستدا نو ں کو کنٹرول کرنے کی بجا ئے دہشت گردی کو کنٹرو ل کریں ان خیا لات کا اظہار مر کزی جمعیت اہلد یث پا کستان چیئر مین ڈاکٹر عظیم الدین زاہد لکھوی نے اپنے ڈیرہ پر صحا فیو ں سے گفتگو کرتے ہو کیا ۔انہو ں نے کہا کہ عوام کی اکثریت اپنا ووٹ اپنے نما ئندو ں کو دے کر کا میاب کرواتی ہے لیکن خفیہ ادارے نتا ئج تبدیل کر کے شکست خوردہ عنا صر کو کا میابی کا سرٹیفکیٹ دے کر نہ صرف عوامی جذبات کا قتل عام کرتے ہیں بلکہ آئین اور قانون کی دھجیا ں بھی بکھیر تے ہیں ۔ظلم اور نا انصافی کی وجہ سے ہم آدھا پاکستان پہلے ہی کھو چکے ہیں اور با قی ماندہ ملک کو تو ڑنے کے در پے ہیں ڈا کٹر لکھوی نے مزید کہا کہ خفیہ ادارے عوام کے خون پسینے کی کمائی کو سیا سی گھو ڑو ں کی خریدو فرو خت اور من پسند انتخا بی نتا ئج کے لئے استعمال نہ کریں بصور تدیگر عام انتخا با ت میں خو نی انقلاب آئے گا ڈا کٹر عظیم الدین لکھوی نے چیف جسٹس سپریم کو رٹ افتخار محمد چو ہدری سے مطا لبہ کیا کہ مہران بنک سکینڈل میں ملوث کر پٹ سیا ستدانو ں کوعبرت کا نشا ن بنا کر آئین و قانو ن کی پاسداری کو یقینی بنا یا جائے اس مو قع پر چو ہدری امیر علی صا بر سا بقہ نا ظم ،سردار ظفر اقبال نا ئب نا ظم ،حا فظ نو ید الحسن اشرف،چو ہدری منیرا حمد ،شیخ منظور احمد ،حاجی غلام رسول ،عبدا لبا سط حیدری،محمد سرور زاہد،میا ں منور ،عمر بٹ ،چو ہدری طا رق شامی ، چو ہدری محمد سلیم را جہ،ملک اصغر آرائیں بھی مو جو دتھے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker