پاکستانتازہ ترین

میمو کمیشن کا دھماکا،حقانی کامیمو حقیقت قرار،حقانی پاکستان کےغدارثابت

اسلام آباد (بیوروچیف) میمو کمیشن کی تحقیقاتی سربمہر رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش کر دی گئی ہے۔  سپریم کورٹ نے میمو کمیشن کی رپورٹ کو عام کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ کمیشن کی رپورٹ کے مطابق میمو کا وجود حقیقی تھا اور امریکا میں تعینات پاکستان کے سابق سفیر حسین حقانی نے میمو لکھا تھا۔ کمیشن نے میمو کو حقیقت قرار دے دیا گیا ہے۔ عدالت نے فریقین کو آئندہ سماعت میں طلب کرنے کیلئے نوٹسز جاری کردیئے ہیں۔  عدالت نے میمو کمیشن کی رپورٹ کو عام کرنے کا حکم دیدیا ہے۔ حسین حقانی کو آئندہ سماعت میں طلب کرلیا گیا۔ سماعت دو ہفتے کیلئے ملتوی کردی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں  ق لیگ کے فیصل صالح حیات، رضا حیات ہراج نے وزارت ٹھکرا دیں

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker