تازہ ترینعلاقائی

بہاولنگر:کل23 فیڈروں سےبجلی کی فراہمی صبح 8 سےدوپہر1بجےتک بندرہےگی

بہاولنگر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر)میپکو بہاولنگر کے ایک اعلامیہ کے مطابق ضروری مرمت و دیکھ بھال کے کام کی وجہ سے 30 نومبر کو بہاولنگر سرکل کے 23 فیڈروں سے بجلی کی فراہمی صبح 8 بجے سے دوپہر 1 بجے تک بند رہے گی۔ شیڈول کے مطابق 30 نومبر کو بہاولنگر فرسٹ میں سکارپ فورڈواہ، سٹی سیکنڈ، نظام پورہ، قادری ٹیکسٹائل مل اور بہاولنگر سیکنڈ کے جال والا ، قاسم روڈ ، سکارپ ڈھڈی، کینال، کینٹ، ملک پورہ اور منچن آباد میں منچن آباد سیکنڈ ، منڈی صادق گنج میں سٹی اور امروکہ، میکلوڈ گنج فرسٹ،منڈی صاد ق گنج، منچن آباد سٹی، محمود ، فدائی شاہ ، PPN جنڈوالا، تخت محل اور چک عبداللہ کے فیڈر متاثر ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button