پاکستانتازہ ترین

شمالی وزیرستان میں سعودیہ سے بھی پہلے کل عید کا اعلان

میران شاہ(نمائندہ خصوصی)  شمالی وزیرستان کی علماء کمیٹی نے کل عید منانے کا اعلان کرديا ہے۔
شمالی وزیرستان کے میر علی سب ڈویژن میں گاؤں حیدر خیل میں علماء کمیٹی کا اجلاس جمعیت علمائے اسلام کے رہنما مولوی گل عباس کی زیر صدارت ہوا۔ اس موقع پر مختلف علاقوں کے چھ افراد نے چاند نظر آنے کی شہادت دی۔ اجلاس کے شرکا نے کل یکم شوال اور عید منانے کا اعلان کردیا۔

یہ بھی پڑھیں  صدرزرداری نے ججز تقرری کے صدارتی ریفرنس پر دستخط کر دیئے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker