پاکستان

شمالی وزیرستان میں 8گھنٹے میں دوسرا ڈرون حملہ، 2افراد ہلاک

میرانشاہ(مانیٹرنگ ڈیسک)  شمالی وزیرستان میں 8گھنٹوں کے دوران جاسوس طیارے کا دوسرا حملہ ہواہے ۔ اطلاعات کے مطابق حملہ میر علی سور روڈ پر ایک گاڑی پر کیا گیا جس کے نتیجے میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق دو افراد ہلاک ہوگئے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل صبح ہونے والے ڈرون حملے میں ایک گھر کو نشانہ بنایا گیا تھا جس میں 6ہلاکتیں ہو ئی تھیں۔

یہ بھی پڑھیں  حکومت ناکام ہوچکی، ملک میں امن قائم نہیں کرسکتی، طاہر القادری

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker