پاکستان

میرانشاہ:شمالی وزیرستان کااسسٹنٹ پولیٹیکل ایجنٹ فائرنگ سے قتل

میرانشاہ(ڈیسک رپورٹر)  شمالی وزیرستان کے اسسٹنٹ پولیٹیکل ایجنٹ کو ان کے دفتر میں گھس کر نامعلوم افراد نے قتل کردیا۔ذرائع کے مطابق شمالی وزیر ستان کے علاقے میر علی میں اسسٹنٹ پولیٹیکل ایجنٹ عظمت جمال اپنے آفس میں کام کر رہے تھے کہ نا معلوم افراد ان کے دفتر میں گھس گئے۔اور اندھا دھند فائرنگ شروع کردی جس سے اسسٹنٹ پولیٹیکل ایجنٹ عصمت جمال موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں  ترقی کی راہ میں رکاوٹ بننے والے ملک و قوم کے ساتھ مخلص نہیں،احسن اقبال

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker