علاقائی

میرو پور: نو مسلم فریال شاہ کو آج سپریم کورٹ میں پیش کیا جا رہا

میر پور ما تھلیو(تحصیل رپورٹر) نومسلم فریال شاہ کو آج سپریم کورٹ میں پیش کیا جارھاھے ۔عدالت کے کسی بھی ممکنھ فیصلے کے پیش نظر ضلع گھوٹکی میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ھیں ڈھرکی ۔میرپور ماتھیلو کو حساس علاقوں میں شامل کیا گیا ھے ۔جہاں پر رینجرز اور پولیس کی بھاری نفری کا گشت جاری ھے ۔جبکھ شھریوں نے خوف کی وجھ سے تمام کاروباری مراکز بند کردیئے ھیں ۔ضلع بھر کے داخلی اور خارجی راستوں پر پولیس پکٹیں قائم کی گئی ھیں

یہ بھی پڑھیں  ڈسکہ:پولیس نے2افراد سے ناجائز اسلحہ برآمدکیا، بوگس چیک دینے پر مقدمہ درج

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker