تازہ ترینعلاقائی

مکی مدنی فاؤنڈیشن بھائی پھیرو کے زیرِاہتمام 15جو ڑوں کی اجتماعی شادیا ں کل انجام پا ئینگی

بھائی پھیرو(نامہ نگار)مکی مدنی فا ؤنڈیشن بھائی پھیرو کے زیرِ اہتمام 15جو ڑوں کی اجتماعی شادیا ں کل مؤر خہ 27دسمبر 2014 بروز ہفتہ کو مقا می شادی ہال میں انجام پا ئینگی تفصیلات کے مطابق مکی مدنی فاؤنڈیشن ہر سال کی طرح اس سال بھی 15غریب بے سہارا اور یتیم بچیوں کی بذریعہ قرعہ اندازی کی جا تی ہیں یتیم اور غریب نادار بچیوں کا شادی میں جہیز بھی دیا جا تا ہے اور دلا دلہن کی طرف سے آئے مہمانوں میں کھا نا بھی دیا جا تا ہے بینڈ با جے سے لے کر نکا ح تک کے تمام اخراجات مکی مدنی فاؤنڈیشن ادا کر تی ہے اس پر وقار تقریب میں ڈی سی او قصور ، ڈی پی او قصور ، سئنیر صحافیوں کے علا وہ علاقہ بھر کی معزز تا جر تنظمیں بھی شرکت کریں گی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button