پاکستانتازہ ترین

ملک ریاض کامیٹروبس کی ٹکرسےجاںبحق نوجوان کے ورثاء کیلئے3لاکھ امداد کااعلان

Metro-Bus-Lahore1اسلام آباد (بیورو رپورٹ) بحریہ ٹاؤن کے سربراہ ملک ریاض نے میٹرو بس کی ٹکر سے جاں بحق نوجوان کے ورثاء کے لئے تین لاکھ روپے امداد کا اعلان کردیا لاہور میں میٹروبس کی ٹکر سے گزشتہ روز ایک نوجوان جاں بحق ہوگیا تھا ملک ریاض نے جاں بحق ہونے والے نوجوان کے ورثاء کے لئے تین لاکھ روپے امداد کا اعلان کیا ہے اور ان سے تعزیت اور دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔

یہ بھی پڑھیں  الیکشن کمیشن نے (ن) لیگ کی صدارت کا عہدہ خالی قرار دے دیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker