تازہ ترینعلاقائی

میٹرو بس سروس ،افتتاح 10 فروری کو کیا جائے گا

metro bus project in lahoreلاہور (نامہ نگار) وزیراعلیٰ پنجاب نے 10 فروری کو میٹرو بس سروس کے افتتاح کا اعلان کر دیا،وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ میٹرو بس سروس کی سہولت 4 ہفتوں کیلئے مفت فراہم کی جائے گی، انہوں نے کہا کہ 10 فروری کا دن پاکستانی تاریخ کا عظیم ترین دن ہو گا۔ شہباز شریف نے کہا کہ یہ منصوبہ عام آدمی کیلئے بنایا گیا میٹرو بس سروس کا کرایہ عام آدمی کی جیب کے مطابق رکھا جائے گا ۔

یہ بھی پڑھیں  ٹیکسلا:برما میں گزشتہ چالیس برس سے مسلمانوں کی نسل کشی کی جارہی ہے،حافظ عبدالرؤٖف

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker