تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ:طلباء کومیٹروبس سروس کی سیرکروانے کاپروگرام، پھر ملتوی

Metro-Bus-Servesاوکاڑہ (نمائندہ خصوصی)پنجاب حکومت نے اوکاڑہ کے طلباء وطالبات این جی اوز کے نمائندوں کو میٹروبس سروس لاہور کی سیر کروانے کا پروگرام بنایا طلباء وطالبات اور این جی اوز کے نمائندوں کو صبح 6 بجے سول ریسٹ ہاؤس اوکاڑہ میں پہنچنے کی ہدایت کی گئی طلباء و طالبات اپنے اساتذہ کے ہمراہ مقررہ وقت پر مقررہ جگہ پر پہنچے تاہم دو گھنٹے کے انتظار کے بعد ان کو بتا یا گیا کہ میٹرو بس کے ذریعے سیر کا پروگرام ملتوی کر دیا گیا ہے ۔ جس سے طلباء وطالبات کو شدید پریشانی کا سامنا کر نا پڑا *

یہ بھی پڑھیں  بھائی پھیرو:سابقہ حکمران پارٹیوں نے ملک کو کھوکھلا کر دیا ہے، حاجی رمضان

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker