پاکستانتازہ ترین

میٹروبس سروس کی افتتاحی تقریب کا آغاز ہوگیا

Metro bus openingلاہور(نمائندہ خصوصی ) میٹروبس سروس کی افتتاحی تقریب کا آغاز ہوگیا، اس موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب اورترک نائب وزیراعظم سمیت مختلف  سفیر اورنامور سیا سی شخصیات موجود ہیں۔ نشترکالونی میں میٹروبس سروس کی افتتاحی تقریب کا آغاز قومی ترانے سے ہوا، اس موقع پر مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف ، وزیراعلی پنجاب شہباز شریف ، ترکی کے نائب وزیراعظم اور 35 ممالک کے سفیرتقریب میں  شریک ہیں، ان کے علاوہ  مریم نواز ، حمزہ شہباز،  امریکی قونصلیٹ نینا ماریا فائٹ ، چوہدری نثار  ، لیاقت بلوچ ، طلال بگٹی اور چیف سیکریٹری پنجاب طارق مسعود کھوسہ بھی تقریب ميں موجود ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  جمبر پریس کلب کی تقریب حلف برداری آج ہوگی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker