پاکستانتازہ ترین

خیبر ایجنسی میں فضائی کارروائی کے دوران 25 دہشت گرد ہلاک

خیبر ایجنسی(نمائید خصوصی)ذرائع  کے مطابق خیبر ایجنسی کی وادیِ تیراہ میں موجود دہشت گردوں کے خلاف ’ٹھیک نشانے‘ سے فضائی بمباری کی گئی۔پاک فضائیہ کے جیٹ طیاروں کی بمباری سے پچیس دہشت گرد ہلاک  ہوگئے جبکہ کارروائی میں ان کے متعدد ٹھکانے بھی  تباہ  کردیئے ،ذرائع کے مطابق جیٹ طیاروں کی بمباری کے نتیجہ میں کالعدم تنظیم کے دو اہم کمانڈر بھی ہلاک ہو گئے – خیبر ایجنسی میں ہی گذشتہ سال اکتوبر میں خیبر ون کے نام سے باقاعدہ فوجی آپریشن شروع کیا گیا تھا  جس میں اب تک سو سے زائد دہشت  ہلاک  کئے جا چکے ہیں جبکہ درجنوں ٹھکانے بھی   صفحہ ہستی سے مٹادیے گئے ہیں

یہ بھی پڑھیں  سیالکوٹ: ورکنگ باؤنڈری پر بھارتی فورسز کی فائرنگ، 2 خواتین شہید

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker