پاکستانتازہ ترین

پاکستان: کروز میزائل کا کامیاب تجربہ

اسلام آباد(بیوروچیف) پاکستان نے کروز میزائل حتف 8 (رعد) کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ’آئی ایس پی آر‘ کی طرف سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق یہ میزائل 350 کلومیٹر تک ریڈار کی نظروں میں آئے بغیر ہدف کو زمین اور سمندر میں نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ کروز میزائل رعد روایتی اور غیر روایتی وار ہیڈ کو لے جانے کی صلاحیت کا بھی حامل ہے

یہ بھی پڑھیں  بچاری عوام اور حکمران

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker