پاکستانتازہ ترین

ڈاکٹرقدیر نے میزائل مانگ لیا

اسلام آباد(بیوروچیف)ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر قدیر کی سیاسی جماعت تحریک تحفظ پاکستان نے الیکشن کمیشن سے انتخابی نشان میزائل مانگ لیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ تحریک تحفظ پاکستان کی طرف سے الیکشن کمیشن کو ایک درخواست دی گئی ہے جس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ انہیں آئندہ عام انتخابات کے لیے انتخابی نشان میزائل الاٹ کیا جائے تاہم اس بارے میں فیصلہ الیکشن کمیشن کے اجلاس میں کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں  بے حس حکمران

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker