پاکستانتازہ ترین

حکومت مذاکرات کی فضاکا فائدہ اٹھائے ، میاں افتخار

mian-iftekhar_lpic-0503خیبرپختونخوا(مانیٹرینگ سیل)کے وزیراطلاعات میاں افتخارحسین نے وفاقی حکومت پرزوردیاہے کہ وہ مذاکرات فضاء سے فائدہ اٹھاتے ہوئے مذاکراتی عمل بڑھانے کے لیے سنجیدہ اقدامات کرے۔ پشاورمیں میڈیاسے گفتگو میں انہوں نے کہاکہ مذاکرات کے لیے طالبان بھی خودمختارٹیم کااعلان کریں۔ مذاکرات کے سلسلے میں سیکورٹی ایجنسیزکواعتمادمیں لیناہوگا،میاں افتخارحسین نے بتایاکہ مذاکرات کی آڑمیں کسی کو کوئی کھیل نہیں کھیلنے دینگے ۔میاں افتخارحسین نے کراچی دھماکوں کی مذمت کی اورکہاکہ کراچی میں بڑے پیمانے پرتباہی ہوئی ہے جس میں معصوم اوربے گناہ لوگوں کونشانہ بنایاگیاہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button