تازہ ترینعلاقائی

حجرہ شاہ مقیم:پی پی پی کااب اصل مقابلہ پنجاب کےحکمرانوں سےہے، میاں منظوراحمدوٹو

حجرہ شاہ مقیم ( نامہ نگار)پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کے صدرمیاں منظور احمد خاں وٹو وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان نے کہا ہے کہ پنجاب کے سوا پاکستان بھر میں پی پی پی کی حکومت ہے اب اصل مقابلہ پنجاب کے حکمرانوں سے ہے اور فتح پاکستان پیپلز پارٹی کی ہو گی،انکی صدارت کے بعد مخالفین کے دلوں میں پریشانی نے گھر کر لیا ہے اور جن سیاسی افراد سے ملنا بھی پسند نہیں کرتے تھے انکے لئے خادم اعلیٰ پنجاب نے دروازے دن رات کھول دیئے ہیں،ہمارا مقابلہ انکے غرور،تکبر اور فرعونیت سے ہے اور یہاں کے مقامی امیدوار ایم پی اے اور ایم این اے کا بھی مزاج اپنے قائدین کی طرح ہے ،ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز نواحی گاؤں راجووال میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کیا ،اس موقع پر وفاقی وزیر مملکت سید صمصام علی بخاری ،سابق وفاقی پارلیمانی سیکرٹری راؤ قیصر علی خاں، سابق تحصیل ناظم سید مراتب علی کرمانی ،چوہدری محمد رمضان ودیگر بھی موجود تھے ،میاں منظور احمد خاں وٹو اور سید صمصام علی بخاری نے انکے ساتھ شمولت اختیار کرنے پر معززین راجووال کا شکریہ ادا

یہ بھی پڑھیں  حجرہ شاہ مقیم:چودہ سال کا بھوکا شیر عوام کی بوٹی بوٹی کھا رہا ہے، میاں منظوروٹو

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker