میانوالی ﴿نامہ نگار﴾ضلع میانوالی میں اٹھارہ گھنٹے کی لوڈشیڈنگ نے عوام کا جینا حرام کر دیا۔ تمام تر لوگ ذہنی طور پر مفلوج ہو کر رہ گئے نہ دن کو آرام نہ رات کو سکون رہا ۔ تاجر حضرات کے کاروبار ختم ہو کر رہ گئے ۔ کاشتکار حضرات کاشت کے اس موقع پہ لوڈشیڈنگ کی وجہ سے کافی پریشان ہیں یہاں تک کہ میانوالی کے نواحی علاقوں میں پینے کے لیے پانی تک نہیں ہے۔
You must be logged in to post a comment.