پاکستانتازہ ترین

میاں چنوں میں عیدمیلاد النبی ﷺ کے جلوس پر کریکر حملہ ، دو شرکاءزخمی

mianchanuخانیوال (مانیٹرنگ سیل) میاں چنوں کے علاقے ونجاری میں عید میلادالنبی ﷺکے جلوس نامعلوم بدبختوں نے کریکر سے حملہ کردیاجس کے بعد بھگدڑ مچنے سے دوافرادزخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق کریکر دھماکے کے بعدہونیوالی فائرنگ سے بھگدڑ مچ گئی ،بھگدڑ مچنے سے جلوس کے دو شرکاءزخمی ہوگئے جنہیں ہسپتال منتقل کردیاگیاجبکہ فورسز نے جلوس کو حفاظتی تحویل میں لے لیا اور مزید نفری طلب کرلی گئی ہے ۔حکام کے مطابق دھماکے اور فائرنگ کے الزام میں دو مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیاگیاہے۔

یہ بھی پڑھیں  سپراسٹار نہیں لیجنڈ بننا چاہتا ہوں، شاہ رخ خان

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker