تازہ ترینعلاقائی

میاں چنوں:زمین کے تنازعہ پر دوگروپوں میں تصادم،5 افراد شدید زخمی

میاں چنوں(نامہ نگار)زمین کے تنازعہ پر دوگروپوں میں تصادم،5 افراد شدید زخمی،ریسکیو1122نے زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال شفٹ کردیا،تفصیلات کے مطابق میاں چنوں کے علاقہ ریلوے انڈر پاس کے قریب دوگروپوں میں زمین کے تنازعہ پرتصادم ہوا ،تصادم میں 5افراد شدید زخمی ہوئے جن کو ریسکیو1122کی ٹیم نے فوری تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال شفٹ کردیا،زخمی ہونے والوں میں محمد الیاس،محمد یوسف،محمد اسماعیل،محمد ابراہیم اور محمد امین شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button